سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایسے وقت میں ہو کہ جو شخص اس میں اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا تو وہ ہلاک ہو جائے گا، اور ایک ایسا وقت بھی آئے گا کہ جو شخص اس میں اللہ کے احکام کے دسویں حصے پر بھی عمل کرے تو نجات پا جائے گا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 801]
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2267، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1156،»