سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو کوئی غم اور فکر لاحق ہو جائے تو وہ اپنی کمان لے کر اپنے غم کو دور کرنا چاہے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1158 قال الهيثمي: وفيه محمد بن الزبير الزبيدي وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 268)»