سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات گزاری اور اس کے ہاتھ میں کسی چکنائی کی بو ہو تو اس کو اگر کوئی موذی چیز ضرر دے تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة/حدیث: 637]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6880، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5441، والطبراني فى «الصغير» برقم: 816، فأما حديث أبى هريرة الدوسي أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3852، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1859، 1860، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3297، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7684»