سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ میں ایک عورت کو اس کے خاوند پر داخل نہ کروں جس نے اپنے مہر میں سے ابھی تک کچھ بھی وصول نہیں کیا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ النِّكَاح/حدیث: 474]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2128، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1992، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4622، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1844، والطبراني فى «الصغير» برقم: 108،»