سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل کو، اور پیادہ بیٹھے ہوئے کو سلام کہے، اور تھوڑی تعداد والے زیادہ تعداد والوں کو سلام کہیں۔“[الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، الاستئذان، ح: 6232»