الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
كتاب النكاح
نکاح کے مسائل کا بیان
12. باب العدة والإحداد والا ستنبراء وغير ذلك
12. عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
حدیث نمبر: 959
وعن المغيرة بن شعبة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «امرأة المفقود امرأته حتى يأتيها البيان» .‏‏‏‏ أخرجه الدارقطني بإسناد ضعيف.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفقود الخبر مرد کی بیوی، اس کی بیوی ہے جب تک کہ گمشدہ کے متعلق واضح طور پر اطلاع موصول نہ ہو جائے۔ دارقطنی نے اسے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب النكاح/حدیث: 959]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني: 3 /312، وقال أبوحاتم: "هذا حديث منكر، ومحمد بن شرحبيل متروك الحديث، يروي عن المغيرة بن شعبة عن النبي صلي الله عليه وسلم أحاديث مناكير أباطيل"، علل الحديث:1 /432.»