الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
كتاب النكاح
نکاح کے مسائل کا بیان
12. باب العدة والإحداد والا ستنبراء وغير ذلك
12. عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
حدیث نمبر: 958
وعن عمر رضي الله عنه في امرأة المفقود" تربص أربع سنين ثم تعتد أربعة أشهر وعشرا" أخرجه مالك والشافعي.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گم شدہ، مفقود الخبر مرد کی عورت کیلئے فرمایا، اس کیلئے چار سال انتظار کرنا ہے۔ اس کے بعد چار ماہ دس دن عدت گزارے۔ مالک و شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب النكاح/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /575، وعنه الشافعي في الأم:7 /236.»