وعن عائشة رضي الله عنها قالت:" إنما الأقراء الأطهار" أخرجه مالك في قصة بسند صحيح.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اقراء سے طہر ہی مراد ہیں۔ اسے مالک، احمد اور نسائی نے ایک قصہ میں سند صحیح کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب النكاح/حدیث: 955]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /576، 577.»