وعن ابن مسعود رضي الله تعالى عنه، في بنت، وبنت ابن، وأخت: قضى النبي صلى الله عليه وآله وسلم:«للابنة النصف ولابنة الابن السدس تكملة الثلثين وما بقى فللأخت» . رواه البخاري.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی، پوتی اور بہن کی موجودگی میں فیصلہ فرمایا کہ ”دو تہائی پورا کرنے کے لیے بیٹی کو آدھا ترکہ اور پوتی کے لیے چھٹا حصہ ہو گا، پھر جو باقی بچے وہ بہن کا۔“(بخاری)[بلوغ المرام/كتاب البيوع/حدیث: 807]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الفرائض، باب ميراث الأخوات مع البنات عصبة، حديث:6742.»