2446. بعض لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا
حدیث نمبر: 3776
-" ليتمنين أقوام لو أكثروا من السيئات، قال: بم يا رسول الله؟ قال: الذين بدل الله سيئاتهم حسنات".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اس میں) بعض لوگ یہ تمنا کریں گے کہ کاش انہوں نے زیادہ برائیاں کی ہوتیں۔“ صحابہ نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! ایسے کیوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ لوگ (یہ خواہش کریں گے) جن کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔“[سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3776]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2177
قال الشيخ الألباني:
- " ليتمنين أقوام لو أكثروا من السيئات، قال: بم يا رسول الله؟ قال: الذين بدل الله سيئاتهم حسنات ". _____________________ أخرجه الحاكم (4 / 252) عن أبي العنبس عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : فذكره، وقال: " أبو العنبس هذا سعيد بن كثير ، وإسناده صحيح ". ووافقه الذهبي. قلت: ورجاله ثقات معروفون غير والد أبي العنبس، واسمه كثير بن عبيد التيمي، رضيع عائشة رضي الله عنها، لم يوثقه غير ابن حبان، لكنه روى عنه جمع من الثقات، وصحح له الحاكم (4 / 10) حديثا آخر يأتي برقم (2255) ، ووافقه الذهبي أيضا، فهو حسن الحديث إن شاء الله تعالى. ولعله لذلك قال المناوي في " التيسير ": " وإسناده حسن ". __________جزء : 5 /صفحہ : 209__________ ¤