اور کون سی گواہی اس مقدمہ میں جائز ہے اور کون سی ناجائز اور حاکم جو اپنے نائبوں کو پروانے لکھے۔ اسی طرح ایک ملک کا قاضی دوسرے ملک کے قاضی کو، اس کا بیان اور بعض لوگوں نے کہا حاکم جو پروانے اپنے نائبوں کو لکھے ان پر عمل ہو سکتا ہے۔ مگر حدود شرعیہ میں نہیں ہو سکتا (کیونکہ ڈر ہے کہ پروانہ جعلی نہ ہو) پھر خود ہی کہتے ہیں کہ قتل خطا میں پروانے پر عمل ہو سکتا ہے کیونکہ وہ اس کی رائے پر مثل مالی دعوؤں کے ہے حالانکہ قتل خطا مالی دعوؤں کی طرح نہیں ہے بلکہ ثبوت کے بعد اس کی سزا مالی ہوتی ہے تو قتل خطا اور عمد دونوں کا حکم ایک رہنا چاہئے۔ (دونوں میں پروانے کا اعتبار نہ ہونا چاہئے) اور عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے عاملوں کو حدود میں پروانے لکھے ہیں اور عمر بن عبدالعزیز نے دانت توڑنے کے مقدمہ میں پروانہ لکھا اور ابراہیم نخعی نے کہا ایک قاضی دوسرے قاضی کے خط پر عمل کر لے جب اس کی مہر اور خط کو پہچانتا ہو تو یہ جائز ہے اور شعبی مہری خط کو جو ایک قاضی کی طرف سے آئے جائز رکھتے تھے اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی ایسا ہی منقول ہے اور معاویہ بن عبدالکریم ثقفی نے کہا میں عبدالملک بن یعلیٰ (بصرہ کے قاضی) اور ایاس بن معاویہ (بصریٰ کے قاضی) اور حسن بصری اور ثمامہ بن عبداللہ بن انس اور بلال بن ابی بردہ (بصریٰ کے قاضی) اور عبداللہ بن بریدہ (مرو کے قاضی) اور عامر بن عبیدہ (کوفہ کے قاضی) اور عباد بن منصور (بصریٰ کے قاضی) ان سب سے ملا ہوں۔ یہ سب ایک قاضی کا خط دوسرے قاضی کے نام بغیر گواہوں کے منظور کرتے۔ اگر فریق ثانی جس کو اس خط سے ضرر ہوتا ہے یوں کہے کہ یہ خط جعلی ہے تو اس کو حکم دیں گے کہ اچھا اس کا ثبوت دے اور قاضی کے خط پر سب سے پہلے ابن ابی لیلیٰ (کوفہ کے قاضی) اور سوار بن عبداللہ (بصریٰ کے قاضی) نے گواہی چاہی اور ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے کہا، ہم سے عبیداللہ بن محرز نے بیان کیا کہ میں نے موسیٰ بن انس بصریٰ کے پاس اس مدعی پر گواہ پیش کئے کہ فلاں شخص پر میرا اتنا حق آتا ہے اور وہ کوفہ میں ہے پھر میں ان کا خط لے کر قاسم بن عبدالرحمٰن کوفہ کے قاضی کے پاس آیا۔ انہوں نے اس کو منظور کیا اور امام حسن بصری اور ابوقلابہ نے کہا وصیت نامہ پر اس وقت تک گواہی کرنا مکروہ ہے جب تک اس کا مضمون نہ سمجھ لے ایسا نہ ہو وہ ظلم اور خلاف شرع ہو۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں کو خط بھیجا کہ یا تو اس شخص (یعنی عبداللہ بن سہل) مقتول کی دیت دو جو تمہاری بستی میں مارا گیا ہے ورنہ جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ۔ اور زہری نے کہا اگر عورت پردے کی آڑ میں ہو اور آواز وغیرہ سے تو اسے پہچانتا ہو تو اس پر گواہی دے سکتا ہے ورنہ نہیں۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْأَحْكَامِ/حدیث: Q7162]
● صحيح البخاري | نقش الخاتم ثلاثة أسطر محمد سطر ورسول سطر والله سطر |
● صحيح البخاري | خاتمه من فضة وكان فصه منه |
● صحيح البخاري | اتخذ النبي خاتما من فضة نقشه محمد رسول الله فكأني بوبيص أو ببصيص الخاتم في إصبع النبي أو في كفه |
● صحيح البخاري | إنهم لا يقرءون كتابا إلا أن يكون مختوما فاتخذ خاتما من فضة فكأني أنظر إلى بياضه في يده ونقش فيه محمد رسول الله |
● صحيح البخاري | اتخذنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقشن عليه أحد قال فإني لأرى بريقه في خنصره |
● صحيح البخاري | خاتم النبي في يده وفي يد أبي بكر بعده وفي يد عمر بعد أبي بكر فلما كان عثمان جلس على بئر أريس قال فأخرج الخاتم فجعل يعبث به فسقط قال فاختلفنا ثلاثة أيام مع عثمان فنزح البئر فلم يجده |
● صحيح البخاري | اتخذت خاتما من ورق ونقشت فيه محمد رسول الله فلا ينقشن أحد على نقشه |
● صحيح البخاري | اتخذ خاتما من فضة ونقشه محمد رسول الله فكأنما أنظر إلى بياضه في يده |
● صحيح البخاري | اتخذ خاتما من فضة نقشه محمد رسول الله كأني أنظر إلى بياضه في يده |
● صحيح البخاري | اتخذ النبي خاتما من فضة كأني أنظر إلى وبيصه ونقشه محمد رسول الله |
● صحيح مسلم | خاتم رسول الله من ورق وكان فصه حبشيا |
● صحيح مسلم | صاغ رسول الله خاتما حلقته فضة ونقش فيه محمد رسول الله |
● صحيح مسلم | اصطنع خاتما من فضة قال كأني أنظر إلى بياضه في يده |
● صحيح مسلم | اتخذ رسول الله خاتما من فضة كأني أنظر إلى بياضه في يد رسول الله نقشه محمد رسول الله |
● صحيح مسلم | اتخذت خاتما من فضة ونقشت فيه محمد رسول الله فلا ينقش أحد على نقشه |
● صحيح مسلم | خاتم النبي في هذه وأشار إلى الخنصر من يده اليسرى |
● جامع الترمذي | نقش خاتم النبي محمد سطر ورسول سطر والله سطر |
● جامع الترمذي | نقش خاتم النبي ثلاثة أسطر محمد سطر ورسول سطر والله سطر |
● جامع الترمذي | صنع خاتما من ورق فنقش فيه محمد رسول الله ثم قال لا تنقشوا عليه |
● جامع الترمذي | خاتم رسول الله من فضة فصه منه |
● جامع الترمذي | خاتم النبي من ورق وكان فصه حبشيا |
● جامع الترمذي | اصطنع خاتما قال فكأني أنظر إلى بياضه في كفه |
● سنن أبي داود | خاتم النبي من ورق فصه حبشي |
● سنن أبي داود | إنهم لا يقرءون كتابا إلا بخاتم فاتخذ خاتما من فضة ونقش فيه محمد رسول الله |
● سنن أبي داود | خاتم النبي من فضة كله فصه منه |
● سنن أبي داود | صنع الناس فلبسوا وطرح النبي فطرح الناس |
● سنن النسائى الصغرى | خاتم رسول الله من فضة وكان فصه منه |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذ خاتما من ورق وفصه حبشي ونقشه محمد رسول الله |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذ خاتما من ورق وفصه حبشي |
● سنن النسائى الصغرى | خاتم النبي من فضة وفصه منه |
● سنن النسائى الصغرى | اصطنعنا خاتما ونقشنا عليه نقشا فلا ينقش عليه أحد |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذنا خاتما ونقشنا عليه نقشا فلا ينقش عليه أحد وإني لأرى بريقه في خنصر رسول الله |
● سنن النسائى الصغرى | خاتم فضة يتختم به في يمينه فصه حبشي يجعل فصه مما يلي كفه |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذ خاتما من ورق فصه حبشي ونقش فيه محمد رسول الله |
● سنن النسائى الصغرى | خاتم النبي في إصبعه اليسرى |
● سنن النسائى الصغرى | خاتمه من ورق فصه منه |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذ خاتما من فضة كأني أنظر إلى بياضه في يده ونقش فيه محمد رسول الله |
● سنن النسائى الصغرى | خاتم النبي من فضة فصه منه |
● سنن النسائى الصغرى | خاتما من فضة كأني أنظر إلى بياضه في يده ونقش فيه محمد رسول الله |
● سنن النسائى الصغرى | خاتمه في يده من فضة |
● سنن النسائى الصغرى | من أراد أن يصوغ عليه فليفعل ولا تنقشوا على نقشه |
● سنن النسائى الصغرى | اتخذنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقش أحد على نقشه |
● سنن ابن ماجه | لبس خاتم فضة فيه فص حبشي كان يجعل فصه في بطن كفه |
● سنن ابن ماجه | اصطنعنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقشن عليه أحد |
● سنن ابن ماجه | اتخذ خاتما من فضة له فص حبشي ونقشه محمد رسول الله |
● مسندالحميدي | نعم كأني أنظر إلى بريقه في يده في ليلة مقمرة |