سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ٰکے نزدیک لوگوں میں سے بدترین شخص وہ ہے جس نے کسی کی دنیا (بنانے) کی خاطر اپنی آخرت برباد کرلی۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1125]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه طيالسي: 2520، شعب الايمان: 6539، حلية الأولياء: 468/4» عبد الحکم متکلم فیہ ہے۔