سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”بے شک بدبختوں میں سب سے بڑا بد بخت وہ ہے جس پر دنیا کا فقر اور آخرت کا عذاب اکٹھا ہو گیا۔“ یہ حدیث مختصر ہے [مسند الشهاب/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، محمد بن یزید بن سنان اور اس کا والد ضعیف ہیں۔