سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی دنیا کو درست رکھو اور اپنی آخرت کے لیے عمل کرو گویا تمہیں کل مرنا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 717]
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف، سلیمان بن ارقم اور مقدام بن داود ضعیف ہیں، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 874»