سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس کئی بار تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ان لوگوں پر رحم فرمائے جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوسورہ بن اخی ابی ایوب ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں