77. باب من عد على خادمه مخافة الظن
77. جو بدگمانی سے بچنے کے لیے اپنے خادم کو گن کر کوئی چیز دے
سلمان سے مروی ہے، انہوں نے کہا: میں اپنے خادم کے لیے پْرگوشت ہڈیوں کو گن کر دیتا ہوں تاکہ بدگمانی کا کوئی موقعہ نہ رہے۔ ایک روایت میں «خشية الظن» کے الفاظ ہیں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 125]