نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام دعاؤں سے بہتر عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور اس دن سب سے بہتر کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا وہ یہ ہے: ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اس کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔“[اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3585] عرفات کے دن یہ دعا پڑھنا ثابت نہیں ہے۔ [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 248]