بِسْمِ اللَٰهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَٰهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
”اللہ کے نام سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر۔“[صحيح، سنن ابي داؤد: 3213، المستدرك للحاكم: 366/1 ح 1354] اور اس کی سند موقوفاً صحیح ہے۔ ایک دوسری روایت میں «بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» کے الفاظ ہیں۔ [مسند احمد: 27/2] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 176]