”یقیناً اللہ ہی کے لئے ہے جو اس نے لے لیا، اور اسی کے لئے ہے جو اس نے عطا کیا، اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقررہ مدت کے ساتھ ہے، تم صبر کرو اور ثواب کی امید رکھو۔“[صحيح بخاري: 7377، صحيح مسلم: 923 ببعض الاختلاف] یہ دعا بھی دی جا سکتی ہے: «أعْظَمَ اللَّهُ أجْرَكَ، وأحْسَنَ عَزَاءَكَ، وَغَفَرَ لمَيِّتِكَ»”اللہ تیرے اجر کو زیادہ کرے، تمہیں اچھی تسلی دے، اور تمہاری میت کو بخش دے۔“[الاذكار للنووي: ص 126 ] یہ حدیث نہیں ہے۔ [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 175]