بشکریہ تعاون

ہم تمام بھائیوں اور بہنوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز سے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہماری اور آپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آپ بھی سوفٹ وئیر میں مذید کتب پیش کرنے کے سلسلے میں، احادیث کی ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ میں حصہ لے کر تعاون کر سکتے ہیں۔

اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ہمارے لیے، ہمارے والدین کے لیے، ہمارے اعزہ اقارب کے لیے، تمام حضرات جنہوں نے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالا ان کے لیے، ان کے والدین کے لیے، اعزہ اقارب کے لیے اور ہمارے استاد محترم جناب مولانا محمد حسین کلیم رحمہ اللہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔

الٰہ العالمین! ہم سب تیرے نہایت عاجز، حقیر اور گنہگار بندے ہیں تو اپنے فضل و کرم سے اشاعت حدیث کی یہ حقیر سی خدمت اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور قیامت کے روز اسے ہمارے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عظمیٰ کے لئے ذریعہ بنا۔ آمین۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.