اردو لکھنے میں مشکل کا حل |
نمبر |
اس سوفٹ وئیر میں جہاں جہاں Input Boxہیں ان میں آپ اردو لفظ لکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو Input Boxمیں اردو لکھنے میں دشواری پیش آ رہی ہو۔ تو اس کی وجہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو لینگوج سپورٹ انسٹال نہیں کی گئی، لحاظہ آپ اپنے کمپیوٹر میں درج ذیل ہدایات کی روشنی میں پہلے اردو انسٹال کیجئے۔ اس طرح سے آپ Input Boxمیں اردو لکھنے کے ساتھ ساتھ Windows کے کسی بھی سوفٹ وئیر میں اردو لکھ سکیں گے۔ |
1 |
اگر آپ کے سسٹم میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے، تو آپ ہماری ویب سائٹ سے اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال کر سکتے ہیں۔ اس لنک پر جائیے کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کیجئے ، خود کار سسٹم کے تحت ونڈور ایس پی، ونڈوز ۷، ونڈوز ۸ میں کی بورڈ انسٹال ہو جائے گا۔ جس سے آپ باآسانی اردو لکھ سکیں گے۔ |
2 |
عربی لکھنے میں مشکل کا حل | نمبر |
عربی عبارت تلاش کرنے کے لیے، عربی کیبورڈ سے لکھی جائے، اگر اردو کیبورڈ سے عربی عبارت لکھ کر تلاش کی جائے گی تو رزلٹ ظاہر نہیں ہوں گے۔ اردو عربی کیبورڈ ہماری سائٹ سے ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ |
1 |
If text written in "a" and text written in "b" both are same it mean font is already installed and not need to install again.
Download Arabic, Urdu Fonts
|