وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ[43] لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَابٍ لِكُلِّ بَابٍ مِنْهُمْ جُزْءٌ مَقْسُومٌ[44]
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور بلاشبہ جہنم ضرور ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔ [43] اس کے سات دروازے ہیں، ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک تقسیم کیا ہوا حصہ ہے۔ [44]
........................................
[ترجمہ محمد جوناگڑھی] یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے [43] جس کے سات دروازے ہیں۔ ہر دروازے کے لیے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے [44]۔
........................................
[ترجمہ فتح محمد جالندھری] اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے [43] اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں [44]۔
........................................