سنن ترمذی حدیث نمبر 946 کی تخریج
   جامع الترمذي946
من حج هذا البيت أو اعتمر فليكن آخر عهده بالبيت
«تفرد بہ المؤلف، ( تحفة الأشراف : 3278) وانظر مسند احمد (3/416-417) (منکر) (اس لفظ سے منکر ہے، لیکن اس کا معنی دوسرے طرق سے صحیح ہے، اور ’’ أواعتمر ‘‘ کا لفظ ثابت نہیں ہے، سند میں ’’ عبدالرحمن بن بیلمانی ضعیف ہیں، اور حجاج بن ارطاة مدلس ہیں اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(946) إسناده ضعيف ¤ الحجاج بن أرطاة ضعيف (تقدم:527) وحديث أبى داود (2004) يغني عنه
   سنن أبي داود2004
ليكن آخر عهدها بالبيت
« سنن الترمذی/الحج 101 (946)، ( تحفة الأشراف: 3278)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الکبری/ الحج (4185)، مسند احمد (3/416) (صحیح) » (صحیح تو ہے مگر پچھلی حدیث سے منسوخ ہے، پہلے یہ حکم تھا بعد میں منسوخ ہو گیا جو ان دونوں صحابی رضی اللہ عنہما سے مخفی رہ گیا)
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده صحيح¤ حسنه ابن الملقن في تحفة المحتاج (1146)

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.