● جامع الترمذي | 3673 | لا ينبغي لقوم فيهم أبو بكر أن يؤمهم غيره «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 17548) (ضعیف جداً) (بعض نسخوں میں ’’ حسن غریب ‘‘ ہے، اور بعض نسخوں اور تحفة الأشراف میں صرف ’’ غریب ‘‘ ہے، اور یہی زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے، اس لیے کہ سند میں عیسیٰ بن میمون ضعیف راوی ہے، عبدالرحمن بن مہدی نے ان سے کہا: بسند قاسم تم عائشہ سے یہ کس طرح کی احادیث روایت کرتے ہو، تو کہا کہ دو بارہ نہیں بیان کروں گا اور امام بخاری نے فرمایا کہ وہ منکر الحدیث ہے، الضعیفة: 4820)»قال الشيخ زبير علي زئي: (3673) إسناده ضعيف ¤ عيسيٰ بن ميمون :ضعيف (تقدم:1089) |