سنن ترمذی حدیث نمبر 3598 کی تخریج
   جامع الترمذي2526
ثلاثة لا ترد دعوتهم الإمام العادل الصائم حين يفطر دعوة المظلوم يرفعها فوق الغمام وتفتح لها أبواب السماء ويقول الرب وعزتي لأنصرنك ولو بعد حين
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 12905) وانظر مسند احمد (2/304، 305) (ضعیف) (مؤلف نے اس سند کو ضعیف اور منقطع قرار دیا ہے، سند میں زیاد الطائی مجہول راوی ہے، جس نے ابوہریرہ سے مرسل روایت کی ہے، یعنی سند میں انقطاع ہے، جیسا کہ مؤلف نے صراحت فرمائی، پھر ابو مدلہ کی روایت کا ذکر کیا، جو ضعیف راوی ہیں، لیکن حدیث کے اکثر فقرے ثابت ہیں، حافظ ابن حجر نے ابو مدلہ مولی عائشہ کو مقبول کہا ہے، حدیث میں مما خلق الخلق کا فقرہ شاہد نہ ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے، نیز ثلاث لا ترد...آخر حدیث تک بھی ضعیف ہے (ضعیف الجامع 2592، والضعیفة 1359) ، لیکن حدیث کا پہلا فقرہ صحیح ہے، جو صحیح مسلم (التوبة 2 /2749) ، ترمذی (2514، 2452) ، ابن ماجہ (4236) اور مسند احمد (4/187، 346) میں حنظلہ الاسیدی سے مروی ہے اور دوسرے فقرہ ولو لم تذنبوا کی مختلف طرق سے البانی نے تخریج کر کے اس کی تصحیح کی ہے: الصحیحة رقم 967، 968، 969، 970 و 1950، 1951، 1965) اور الجنة بناؤها لبنة...ولا يفنى شبابهم کا فقرہ بھی حسن ہے (السراج المنیر8083)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(2526) إسناده ضعيف ¤ زياد الطائي لم يثبت سماعه من أبي ھريرة . ولبعض الحديث شاھد يأتي (الأصل:3598 وسنده حسن)
   جامع الترمذي3598
ثلاثة لا ترد دعوتهم الصائم حتى يفطر الإمام العادل دعوة المظلوم يرفعها الله فوق الغمام ويفتح لها أبواب السماء ويقول الرب وعزتي لأنصرنك ولو بعد حين
«سنن ابن ماجہ/الصیام 48 (1752) ( تحفة الأشراف : 15457) ، و مسند احمد (2/30 ¤ 4- 305، 445، 477) (ضعیف) ( ’’ الإمام العادل ‘‘ کے لفظ سے ضعیف ہے، اور ’’ المسافر ‘‘ کے لفظ سے صحیح ہے، سند میں ابو مدلہ مولی عائشہ ‘‘ مجہول راوی ہے، نیز یہ حدیث ابوہریرہ ہی کی صحیح حدیث جس میں ’’ المسافر ‘‘ کا لفظ ہے کے خلاف ہے، ملاحظہ ہو: الضعیفة رقم 1358، والصحیحة رقم: 596)»
   سنن ابن ماجه1752
ثلاثة لا ترد دعوتهم الإمام العادل الصائم حتى يفطر دعوة المظلوم يرفعها الله دون الغمام يوم القيامة وتفتح لها أبواب السماء ويقول بعزتي لأنصرنك ولو بعد حين
« سنن الترمذی/الدعوات 29 ( 3598 ) ، ( تحفة الأشراف : 15457 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/304 ، 305 ، 445 ، 447 ) ( ضعیف ) » ( پہلا فقرہ «الإِمَامُ الْعَادِلُ» کے بجائے «المسافر» کے لفظ کے ساتھ صحیح ہے ، نیز «الصَّائِمُ حَتَّى يُفْطِرَ ، وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ» کا فقرہ بھی صحیح ہے ، تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 596- 1797 ور صحیح ابن خزیمہ : 1901 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن
   مسندالحميدي1184
لو كنتم إذا خرجتم من عندي مثلكم إذا كنتم عندي، لصافحتكم الملائكة
«إسناده جيد ، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2570، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1901، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 874، 3428، 7387، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7717، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2526، 3598، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2863، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1752، 4248، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 6484، 16745، 20220، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8158، 8159»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.