● جامع الترمذي | 239 | إذا كبر للصلاة نشر أصابعه «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 13082) (ضعیف) (سند میں ’’ یحیی بن الیمان ‘‘ اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے، اس لیے انہیں وہم زیادہ ہوتا تھا، اس لیے انہوں نے ’’ رفع يديه مداً ‘‘ (اگلی روایت کے الفاظ) کی بجائے ’’ نشر أصابعه ‘‘ کہہ دیا)»قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده ضعيف ¤ يحيى بن اليمان : صدوق عابد يخطئ كثيرا وقد تغير (تق:7679) |