● جامع الترمذي | 1218 | من يشتري هذا الحلس والقدح فقال رجل أخذتهما بدرهم فقال النبي من يزيد على درهم من يزيد على درهم فأعطاه رجل درهمين فباعهما منه «سنن ابی داود/ الزکاة 26 (1641) ، سنن النسائی/البیوع 22 (4512) ، سنن ابن ماجہ/التجارات 25 (2198) ، مسند احمد (3/100) (صحیح) (اس کے راوی ’’ ابوبکر عبد اللہ حنفی ‘‘ مجہول ہیں، لیکن طرق وشواہد کی وجہ سے حدیث صحیح لغیرہ ہے، صحیح الترغیب 834، وتراجع الألبانی 1780) واضح رہے کہ ابن ماجہ کی تحقیق میں حدیث کی سند کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔» |