سنن ابی داود حدیث نمبر 2606 کی تخریج
   جامع الترمذي1212
اللهم بارك لأمتي في بكورها إذا بعث سرية أو جيشا بعثهم أول النهار
«سنن ابی داود/ الجہاد 85 (2606) ، سنن ابن ماجہ/التجارات 41 (2636) ( تحفة الأشراف : 4852) ، مسند احمد (3/416، 417، 432) ، و (4/384، 390، 391) ، سنن الدارمی/السیر1 (2479) (صحیح) دون قولہ ’’ وکان إذا بعث سریة أو جیش، بعثہم أول النہار ‘‘ فإنہ ضعیف) (متابعات وشواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کے راوی ’’ عمارہ بن جدید ‘‘ مجہول ہں2، اور ان کے مذکورہ ’’ ضعیف ‘‘ جملے کا کوئی متابع وشاہد نہیں ہے، تراجع الالبانی 277، وصحیح ابی داود ط۔غراس 2345)»
   سنن أبي داود2606
اللهم بارك لأمتي في بكورها إذا بعث سرية أو جيشا بعثهم في أول النهار كان صخر رجلا تاجرا وكان يبعث تجارته من أول النهار فأثرى وكثر ماله
« سنن الترمذی/البیوع 6 (1212)، سنن ابن ماجہ/ التجارات 41 (2236)، (تحفة الأشراف: 4852)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/416، 417، 432، 4/384،390، 391)، دی/ السیر 1(2479) (صحیح) » ( حدیث کا پہلا ٹکڑا «اللهم بارك لأمتي في بكورها» شواہد کی وجہ سے صحیح ہے اور سند میں عمارہ بن حدید کی توثیق ابن حبان نے کی ہے جو مجاہیل کی توثیق کرتے ہیں، اور ابن حجر نے مجہول کہا ہے حدیث کے دوسرے ٹکڑے کو البانی صاحب نے ’’الضعیفہ ( 4178) ‘‘ میں شاہد نہ ملنے کی وجہ سے ضعیف کہا ہے جب کہ سنن ابی داود میں پوری حدیث کو صحیح کہا ہے لیکن سنن ابن ماجہ میں تفصیل بیان کردی ہے، نیز اس حدیث کو امام ترمذی نے حسن کہا ہے)
قال الشيخ زبير علي زئي:
حسن¤ مشكوة المصابيح (3908)¤ أخرجه الترمذي (1212 وسنده حسن) وابن ماجه (2236 وسنده حسن) عمارة بن حديد حسن الحديث علي الراجح وثقه العجلي وابن خزيمة وغيرھما
   سنن ابن ماجه2236
اللهم بارك لأمتي في بكورها
« سنن ابی داود/الجھاد 85 ( 2606 ) ، سنن الترمذی/البیوع 6 ( 1212 ) ، ( تحفة الأشراف : 4852 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/416 ، 417 ، 432 ، 4/384 ، 390 ) ، سنن الدارمی/السیر 1 ( 2479 ) ( صحیح ) » ( حدیث کا پہلا ٹکڑا «اللَّهُمَّ بَارِكْ لأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا » شواہد کی وجہ سے صحیح ہے ، اور سند میں عمارہ بن حدید کی توثیق صرف ابن حبان نے کی ہے ، جو مجاہیل کی توثیق کرتے ہیں ، اور ابن حجر نے مجہول کہا ہے ، حدیث کے دوسرے ٹکڑے کو البانی صاحب نے سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : ( 4178 ) میں شاہد نہ ملنے کی وجہ سے ضعیف کہا ہے ، جب کہ سنن ابی داود میں پوری حدیث کو صحیح کہا ہے ، لیکن سنن ابن ماجہ میں تفصیل بیان کر دی ہے ، نیز اس حدیث کو امام ترمذی نے حسن کہا ہے ) ۔
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن
   المعجم الصغير للطبراني526
اللهم بارك لأمتي فى بكورها
«إسناده ضعيف ، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2975، والطبراني فى «الصغير» برقم: 265 ¤قال الهيثمي: فيه الخليل بن زكريا وهو كذاب ، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 62) ¤ [وله شواهد من حديث صخر بن وداعة الغامدي، فأما حديث صخر بن وداعة الغامدي، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2606، قال الشيخ الألباني: صحيح ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1212، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2236، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15677»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.