● سنن أبي داود | 2543 | عليكم بكل كميت أغر محجل أو أشقر أغر محجل أو أدهم أغر محجل « سنن النسائی/الخیل 2 (3595)، و یأتي برقم (2553)، (تحفة الأشراف: 15519)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/345) (حسن) » ( اس میں عقیل مجہول راوی ہیں صرف ابن حبان نے توثیق کی ہے اور حدیث کو اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، لیکن جابر کی حدیث سے جو مسند احمد (3؍352) میں ہے یہ حدیث حسن کے درجہ میں ہے ) ملاحظہ ہو :صحیح ابی داود (7؍306)قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ نسائي (3595)¤ عقيل بن شبيب مجهول (تق : 4660)¤ ولبعض الحديث شاهد حسن عند الترمذي (1696،1697) و ابن ماجه (2789)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 93 |