صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
70. سو کر اٹھنے کے بعد وضو کے پانی میں ہاتھ ڈالنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 70
Save to word مکررات اعراب Hindi
((حديث مرفوع) (حديث موقوف)) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا استيقظ احدكم فلا يضع يده على الوضوء حتى يغسلها، إنه لا يدري احدكم اين باتت يده"((حديث مرفوع) (حديث موقوف)) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ فَلا يَضَعْ يَدَهُ عَلَى الْوَضُوءِ حَتَّى يَغْسِلَهَا، إِنَّهُ لا يَدْرِي أَحَدُكُمْ أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ دھو لینے سے پہلے وضو کے پانی میں داخل نہ کرے، کیونکہ اسے کیا معلوم کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الوضوء، باب الإستجمار وترا، رقم: 162 - صحيح مسلم، كتاب الطهارة، باب كراهة غمس المتوضئ وغيره يده إلخ، رقم: 278/88، وحدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر، عن همام بن منبه، عن أبى هريرة.... - مسند أحمد: 72/16، رقم: 1867 - مؤطا امام مالك، كتاب الطهارة، باب وضوء النائم إذا قام إلى الصلاة، رقم: 9 - سنن الكبرىٰ للبيهقي، كتاب الطهارة: 234/1 - مسند أبو عوانة: 264/1، باب ايجاب غسل اليدين ثلاثًا على المستيقظ من نومه.»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.