سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
The Book of Zakah
96. بَابُ : ابْنِ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ
96. باب: لوگوں کے بھانجے کا شمار بھی انہیں ہی میں ہوتا ہے۔
Chapter: The Son Of The Daughter Of A People, Is One Of Them
شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ سے پوچھا: کیا آپ نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے“ ، انہوں نے کہا: جی ہاں (میں نے سنا ہے) ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 1598)، مسند احمد (3/119، 171، 222، 231، سنن الدارمی/السیر 82 (2569) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/المناقب14 (3516)، الفرائض24 (6761)، صحیح مسلم/الزکاة46 (1059) مطولا، سنن الترمذی/المناقب 66 (3901) (تحفة الأشراف: 1244)، مسند احمد (3/172، 173، 180، 222، 275، 276، 277) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه