سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ
سنن ابي داود
کتاب: سنتوں کا بیان
Model Behavior of the Prophet (Kitab Al-Sunnah)
18. باب فِي ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ
18. باب: کفار اور مشرکین کی اولاد کے انجام کا بیان۔
Chapter: The Offspring Of Polytheists.
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” منکرین تقدیر کے پاس نہ بیٹھو اور نہ ہی ان سے بات چیت میں پہل کرو ۱؎ “ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: (4710)، (تحفة الأشراف: 10669) (ضعیف)» (اس کے راوی حکیم بن شریک ہذلی مجہول ہیں)
وضاحت: ۱؎ : جہمیہ: اہل بدعت کا ایک مشہور فرقہ ہے جو اللہ کی صفات کا منکر ہے اور قرآن کو مخلوق کہتا ہے، ائمہ دین کی بہت بڑی تعداد نے ان کی تکفیر کی ہے۔
Umar bin al-Khattab reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Do not sit with those who believe in free will and do not address them before they address you.
USC-MSA web (English) Reference: Book 41 , Number 4702
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف انظر الحديث السابق (4710) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 165
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تم منکرین تقدیر کے پاس نہ بیٹھو اور نہ ہی ان سے سلام و کلام کی ابتداء کرو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، مسند احمد (1/30)، (تحفة الأشراف: 10669) (ضعیف)» (اس کے راوی حکیم بن شریک ھذلی مجہول ہیں)
Umar reported the Prophet ﷺ was asked: Do not sit which those who believe in free will and do not address them before they address you.
USC-MSA web (English) Reference: Book 41 , Number 4693
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف حكيم بن شريك الھذلي: مجهول وثقه ابن حبان وحده انوار الصحيفه، صفحه نمبر 165