سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک تمہارا دل لگا رہے تم قرآن مجید پڑھتے ہو اور جب تم میں اختلاف پڑ جائے تو قرآن کی تلاوت موقوف کر دو۔“(یعنی بےدلی سے پڑھنے کی وجہ سے الفاظ آگے پیچھے اور غلط ہونے لگ جائیں)۔