سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسکین وہ نہیں ہے جو ایک کھجور یا دو کھجور یا ایک لقمہ یا دو لقمے لے کر چل دیتا ہو بلکہ مسکین (جس کا ذکر اس آیت میں ہے) وہ ہے جو سوال سے بچتا ہو۔“ مسکین کا مطلب اگر تم سمجھنا چاہو تو یہ آیت“ اور وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے“ پڑھو۔“