سلسله احاديث صحيحه
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
2663. تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مراجعہ نہیں کیا جاتا
-" كان لا يراجع بعد ثلاث".-" كان لا يراجع بعد ثلاث".
سیدنا زیاد بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث مباحثہ نہیں کیا جاتا تھا۔