سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مراجعہ نہیں کیا جاتا
حدیث نمبر: 4051
-" كان لا يراجع بعد ثلاث".
سیدنا زیاد بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین دفعہ بات کہہ دینے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث مباحثہ نہیں کیا جاتا تھا۔