-" ما من عام باكثر مطرا من عام ولكن الله يصرفه بين خلقه [حيث يشاء]. ثم قرا: * (ولقد صرفناه بينهم [ليذكروا]) * (¬3) [الآية]".-" ما من عام بأكثر مطرا من عام ولكن الله يصرفه بين خلقه [حيث يشاء]. ثم قرأ: * (ولقد صرفناه بينهم [ليذكروا]) * (¬3) [الآية]".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: یہ بات نہیں ہے کہ ایک سال کی بہ نسبت دوسرے سال میں بارش زیادہ ہوتی ہے، (ہر سال بارش کی مقدار ایک ہی ہوتی ہے) لیکن اللہ تعالیٰ اپنی مشیت کے مطابق اس کو ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: ”اور بیشک ہم نے اسے ان کے درمیان طرح طرح سے بیان کیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔“