سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2073. بارش کے لیے الٹے ہاتھوں دعا کرنا
-" كان إذا دعا (يعني: في الاستسقاء) جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه".-" كان إذا دعا (يعني: في الاستسقاء) جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (نماز استسقا میں) دعا کرتے تو ہاتھوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے۔