Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
بارش کے لیے الٹے ہاتھوں دعا کرنا
حدیث نمبر: 3063
-" كان إذا دعا (يعني: في الاستسقاء) جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (‏‏‏‏نماز استسقا میں) دعا کرتے تو ہاتھوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے۔