سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1434. بدفالی کی بنا پر کسی کام کے ارادے کو ترک نہیں کرنا چاہیے
-" من ردته الطيرة، فقد قارف الشرك".-" من ردته الطيرة، فقد قارف الشرك".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو آدمی، برے شگون کی وجہ سے (کسی کام سے) رک جاتا ہے، وہ شرک سے آلودہ ہو جاتا ہے۔