Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
بدفالی کی بنا پر کسی کام کے ارادے کو ترک نہیں کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 2178
-" من ردته الطيرة، فقد قارف الشرك".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو آدمی، برے شگون کی وجہ سے (کسی کام سے) رک جاتا ہے، وہ شرک سے آلودہ ہو جاتا ہے۔