- (نهى عن اتباع النساء الجنائز، وقال: ليس لهن في ذلك اجر).- (نهى عنِ اتِّباعِ النساءِ الجنائزَ، وقال: ليسَ لَهُنَّ في ذلك أجرٌ).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو جنازوں کے پیچھے چلنے سے منع کیا اور فرمایا: ”اس چیز میں ان کے لیے کوئی اجر نہیں۔“