Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
عورتوں کا نماز جنازہ میں شریک ہونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 1777
- (نهى عنِ اتِّباعِ النساءِ الجنائزَ، وقال: ليسَ لَهُنَّ في ذلك أجرٌ).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو جنازوں کے پیچھے چلنے سے منع کیا اور فرمایا: اس چیز میں ان کے لیے کوئی اجر نہیں۔