سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
1089. تیمارداری کرنے والا مریض کو کون سی دعا دے؟
حدیث نمبر: 1583
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكا لك عدوا او يمشي لك إلى صلاة، وفي رواية: إلى جنازة".-" إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكأ لك عدوا أو يمشي لك إلى صلاة، وفي رواية: إلى جنازة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی مریض کی تیماداری کے لئے آئے تو ان الفاظ میں دعا کرے: اے اللہ اپنے بندے کو شفاء دے، تاکہ تیرے دشمن کا مقابلہ کرے یا تیری خشنودی کی خاطر نماز کے لئے جائے (ایک روایت میں ہے کہ نماز جنازہ کی طرف جائے)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.