سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
738. روز قیامت مالدار، کم تر ہوں گے
حدیث نمبر: 1082
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" الاكثرون هم الاسفلون يوم القيامة، إلا من قال بالمال هكذا وهكذا، وكسبه من طيب".-" الأكثرون هم الأسفلون يوم القيامة، إلا من قال بالمال هكذا وهكذا، وكسبه من طيب".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن زیادہ مال والے گٹھیا لوگ ہوں گے مگر جس نے مال کو (راہ حق میں) ادھر ادھر خرچ کیا اور حلال کمایا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.