الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3789
´اہل بیت کے مناقب کا بیان`
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سے محبت کرو کیونکہ وہ تمہیں اپنی نعمتیں کھلا رہا ہے، اور محبت کرو مجھ سے اللہ کی خاطر، اور میرے اہل بیت سے میری خاطر۔“ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3789]
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں عبداللہ بن سلیمان نوفلی مقبول راوی ہیں،
یعنی متابعت کی صورت میں اور یہاں متابعت نہیں ہے،
اس لیے لین الحدیث یعنی ضعیف الحدیث ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 3789