سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ
سنن ترمذي
کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
Chapters on the description of Paradise
8. باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ ثِيَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ
8. باب: جنتیوں کے لباس کا بیان۔
Chapter: ….
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” جنتی بغیر بال کے، امرد اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے، نہ ان کی جوانی ختم ہو گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 13499) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن، المشكاة (5638 و 5639 / التحقيق الثانى)، التعليق الرغيب (4 / 245)
● جامع الترمذي 2539 عبد الرحمن بن صخر أهل الجنة جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم ● المعجم الصغير للطبراني 816 عبد الرحمن بن صخر يدخل أهل الجنة الجنة جردا مردا بيضا مكحلين أبناء ثلاث وثلاثين وهم على خلق آدم ستون ذراعا في سبعة أذرع ● المعجم الصغير للطبراني 819 عبد الرحمن بن صخر يدخل أهل الجنة الجنة جردا مردا مكحلين