الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4130
´چیتوں اور درندوں کی کھال کا بیان۔` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے ایسے لوگوں کے ساتھ نہیں رہتے جن کے ساتھ چیتے کی کھال ہوتی ہے۔“[سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4130]
فوائد ومسائل: شریعت کی مخالفت ایک نجس عمل ہے جو اپنے ظاہری اور باطنی برے اثرات سے خالی نہیں رہتی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4130