سنن ابي داود
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
Funerals (Kitab Al-Janaiz)
29. باب فِي النَّوْحِ
29. باب: نوحے کا بیان۔
Chapter: Wailing.
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نوحہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18122)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز 45 (1306)، والأحکام 49 (7215)، صحیح مسلم/الجنائز 10 (936)، سنن النسائی/البیعة 18 (4158)، مسند احمد (6/407، 408) (صحیح)»
وضاحت:
۱؎: میت پر آواز کے ساتھ رونے کو نوحہ کہتے ہیں۔
Narrated Umm Atiyyah: The Messenger of Allah ﷺ prohibited us to wail.
USC-MSA web (English) Reference: Book 20 , Number 3121
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (7215)
وله طريق آخر عند مسلم (936)
● سنن أبي داود | 3127 | نسيبة بنت كعب | نهانا عن النياحة |