عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سمندر کا سفر نہ کرے مگر حج کرنے والا، یا عمرہ کرنے والا، یا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور اس آگ کے نیچے سمندر ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8609) (ضعیف)» (اس کے راوی بشر اور بشیر دونوں مجہول ہیں)
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Prophet ﷺ said: No one should sail on the sea except the one who is going to perform hajj or Umrah, or the one who is fighting in Allah's path for under the sea there is a fire, and under the fire there is a sea.
USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2483
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف بشير بن مسلم مجهول (تق: 721) والحديث ضعفه البخاري وعبدالحق وابن الملقن وغيرھم انوار الصحيفه، صفحه نمبر 92
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2489
´جہاد کے لیے سمندر کے سفر کا بیان۔` عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سمندر کا سفر نہ کرے مگر حج کرنے والا، یا عمرہ کرنے والا، یا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور اس آگ کے نیچے سمندر ہے۔“[سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2489]
فوائد ومسائل: یہ روایت ازحد ضعیف ہے۔ جبکہ آگے آنے والے باب کی احادیث صحیح ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 2489